غیرمقلدین کے سولات کے جوابات

زیادہ دیکھی جانے والی

Monday 8 June 2015

متاخرین اور متقدمین میں سے جلیل القدر ائمہ کی استویٰ علی العرش کی درجہ ظن میں غلبہ اور قہر کے ساتھ تاویل

متاخرین اور متقدمین میں سے جلیل القدر ائمہ کی استویٰ علی العرش کی درجہ ظن میں غلبہ اور قہر کے ساتھ تاویل

یہ بھی سچ ہے کہ ان سلف صالحین نے تاویل کی ہے اور یہ بھی سچ ہے کہ انہوں نے معتزلیہ کی طرح قطعی طور پر تاویل نہیں بلکہ درجہ طن میں تاویل کی ہے۔ معتزلیہ   خود سے کوئی تاویل کرتے ہیں اور اسی پر بس کرتے ہیں اور کہتے ہیں اس کے سوا اور کوئی معنی نہیں جبکہ اہلسنت اللہ کی مراد کو اس کے سپرد کرکے درجہ ظن میں تاویل  عام لوگوں کے خیالات کو جسمیت کی جانب سے پھیرنے کیلئے یا اور کسی ضرورت کے تحت کرتے ہیں۔ اور وہی تاویل کرتے ہیں جو  اللہ کی شیان شان ہو۔

ورڈ فائل میں ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے  اس لنک پرکلک کیجئے:۔http://archive.org/download/Kutub_251/Ulamaa_names_istawa_.doc

ورڈ فائل میں ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے  اس لنک پرکلک کیجئے:۔http://archive.org/download/Kutub_251/Ulamaa_names_istawa_.doc
پی ڈی ایف فائل یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیجئے:۔http://archive.org/download/Kutub_251/Ulamaa_names_istawa.pdf